پشاور: آئیس نشے کے استعمال کے نتیجے میں  ایک لڑکی  سمیت دو نوجواں ہلاک  اور ایک  بے ہوش

 
0
22977

پشاور، جولائی 29 (ٹی این ایس):  آئیس نشے کے استعمال کے نتیجے میں  ایک لڑکی  سمیت دو نوجواں ہلاک  اور ایک  بے ہوش ہوگیا۔  یہ واقع تھانہ یکہ توت  کی حدود  جبہ سہیل اباد میں میں پیش آیا

اطلاعات کے مطابق  مختلف علاقوں میں آئیس نشے کا کاروبار بڑھ چکا ہے،پولیس دعوں کے باوجود آئیس کا دھندہ جاری ہے،نوجوان نسل آئیس نشے کی لت میں جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں

مرنے والی  لڑکی  کی شناخت عائشہ  ساکنہ تنگی چارسدہ اور لڑکے کی شناخت سجاد کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا کی دونوں کی موت  نشے کے زیادہ استعمال سے ہوئی۔