تھر پارکر کے علاقہ ننگرپارکر میں نشہ آور سفینہ گھٹکہ سپاری فروش گرفتار

 
0
867

تھر پارکر، جولائی 29 (ٹی این ایس):تھر پارکر کے علاقہ ننگرپارکر میں  پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کے ایک سماج دشمن عنصر کو گرفتار کر لیا۔

👆 گرفتار ملزم کے قبضے سے 630 نشہ آور سفینہ گھٹکہ سپاری برآمد ہوئی۔

ملزم جس کی شناخت فیض محمد ولد محمد شریف سمون ساکنہ ویراواہ کے طور پر ہوئی کے خلاف کیس درج کر لیا گیا