راولپنڈی(ٹی این ایس)سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

 
0
182

سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل،انسپکٹر اکبر عباس ایس ایچ او گوجرخان،انسپکٹر قیصر رشید کیانی ایس ایچ او ائرپورٹ،انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او چکری،انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او بنی،انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او ریس کورس،انسپکٹر ارم خانم ایس ایچ او ویمن،سب انسپکٹر ذوالفقار چکری سے ایس ایچ او آر اے بازار،سب انسپکٹر سبطین الحسنین ایس ایچ او کلر سیداں اورسب انسپکٹر آفتاب حسین ایس ایچ او مورگاہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔