اسلام آباد(ٹی این ایس)صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ، بڑا انکشاف

 
0
157

 وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بڑا دعوی کر دیا۔

ٹویٹڑ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہونی ہے۔