کراچی(ٹی این ایس)کراچی سے حویلیاں جانے والی11آپ ہزارہ_ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوس ناک حادثہ

 
0
127

ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی محمد ناصر خلیلی صاحب کی ہدایت پرسرہاری کے قریب کراچی سے حویلیاں جانے والی11آپ ہزارہ_ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کے پیش نظر ایمرجنسی انفارمیشن سنٹر کراچی اور حیدرآباد _ریلوے_اسٹیشن پر قائم کر دیا گیا ہے۔ معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابط کیا جا سکتا ہے

CMI/ kc No.
Cell no . 03333313438

CMI/kc
Cell no . 03332318053

Cmi Hdr .03340352194