اسلام آباد (ٹی این ایس) عمران خان کا عام کارکن انعام اللہ بھاری اکثریت سے سب کو شکست

 
0
81

اسلام آباد

عمران خان جیل میں، 10 ہزار کارکنان جیل میں، پارٹی کے بہت رہنما جیل میں، باقی لیڈر شپ ناانصافی کے باعث سامنے نہیں آسکتی ساری جماعتیں نگران حکومت میں ریاستی مشینری کا زور بھی لگا لیاKPK

عمران خان کا عام کارکن
انعام اللہ بھاری اکثریت سے سب کو شکست دے دیتا ہے
وہ جو کہتے تھے عوام نہیں نکلی اب عوام کا فیصلہ خود بول رہا ہے.
مائنس ون فارمولا بھی کسی کام نہیں آئے گا اگر کرنی ہے تو جماعت ختم کریں اس پہ پابندی لگائیں شاید تب ہی پی ٹی آئی ختم ہو گی