حویلیاں(ٹی این ایس)حویلیاں کی غیور عوام نے حق و سچ کا فیصلہ اپنی ووٹ کی طاقت سے سنا دیا

 
0
115

حویلیاں کی عوام نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی منجی ٹھوک دی عوام نے شہید عاطف منصف خان جدون کا خون رہیگاں نہیں ہونے دیا

ضمنی انتخابات حویلیاں مئیر کی سیٹ پہ الیکشن،بستی شیرے خان کے شیر عزیر خان جدون نے آذاد امیدوار کی حثیت سے کامیابی حاصل کر لی، یاد رہے کے یہ سیٹ مئیر عاطف منصف خان کی قاتلانہ حملہ میں شہید ہونے پہ خالی ہو گئی تھی، اس پہ الیکشن آج 6 اگست ہو ہوئے،جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عزیر شیر خان بھاری اکثریت سے جیت کر مئیر حویلیاں منتخب ہو گئے،پی ٹی آئی کے افتخار جدون اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو بری شکست،