اسلام آباد(ٹی این ایس )ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پوسٹس کا معاملہ،خواجہ حارث طلب

 
0
176

ا سلام آبادایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پوسٹس کا معاملہ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کو بھی طلب کر لیا، ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواجہ حارث کو 9 اگست 2 بجے پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا،نوٹس کے مطابق آپ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہدایات کے مطابق انکوائری جاری ہے، پیش نا ہونے کی صورت میں یہ تصور کیا جائے گا کہ آپ کے پاس دفاع میں کچھ بھی نہیں