اسلام آباد(ٹی این ایس )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

 
0
146

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی تھی۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی موجودہ حکومت ختم ہوگئی، تاہم وزیراعظم شہباز شریف نگراں وزیراعظم کی تعیناتی تک وزیراعظم رہیں گے