ایران (ٹی این ایس ) خاتون کا گینگ ریپ، پانچ مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

 
0
119

ویب سائٹ میزان کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے اس واقعے کے ٹھیک چار روز بعد ایک ملزم کو ملک کے مشرقی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ کئی دیگر جرائم میں بھی ملوث تھا۔