ہری پور(ٹی این ایس ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی ہری پور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نگرانی اور فوڈ سیفٹی ٹیم کے ہمراہ خان پور پکنک پوائنٹ مختلف فوڈ پوائنٹس کی انسپیکشن۔

 
0
99

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی ہری پور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نگرانی اور فوڈ سیفٹی ٹیم کے ہمراہ خان پور پکنک پوائنٹ مختلف فوڈ پوائنٹس کی انسپیکشن۔ جدید لیب کی مدد سے کئی ملک شاپس سے دودھ کے نمونے چیک کئے گئے۔ پانی کی ملاوٹ پر دو دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا اور بازار پکنک پوائنٹ خانپور دیگر کئی دکان مالکان کو بہتری کے نوٹسز جاری کئے گئے۔
اس موقع پر ٹیم کا کہنا تھا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف سختی سے اور ائینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،