اسلام آباد(ٹی این ایس)سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

 
0
73

سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے

14R/32L

پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا.

اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا۔

آج آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا۔

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کل پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا جائے گا۔