لاہور(ٹی این ایس)پاکستان کا76واں یوم آزادی،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی حضوری باغ آمد

 
0
109

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شاہی قلعہ کے عالمگیری دروازہ پر پرچم کشائی کی

پرچم کشائی سے قبل سائرن بجائے گئے

پرچم کشائی کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ بجایاگیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مزار اقبال ؒ پر حاضری، پھول چڑھائے
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار اقبالؒ پر فاتحہ خوانی کی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ملک کی سا لمیت، ترقی و خوشحالی، استحکام کیلئے خصوصی دعا کی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شاعر مشرق ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو شاندار الفاظ میں خراج عقید ت پیش کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سکاؤٹس اورسکول کے بچوں و بچیوں کی جانب سے بینڈ پر ملی نغموں کی دھنیں بجانے کامظاہرہ دیکھا
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سکاؤٹس اوربچوں وبچیوں کی کارکردگی کو سراہا اوران سے شفقت کا اظہارکیا
امریکہ اورایران کے قونصل جنرل،صوبائی وزراء منصور قادر۔عامر میر، مشیران کنور دلشاد۔ وہاب ریاض۔،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ۔ سیکرٹریز۔کمشنر لاہورڈویژن،ڈپٹی کمشنر لاہوراوراعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے