اسلام آباد(ٹی این ایس)لیونگ لیجنڈ اداکار جمال شاہ کو نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

 
0
112

سینئر ترین پروگرام آرگنائزروکالم نگار پیر سید سہیل بخاری

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین پروگرام آرگنائزر،کالم نگار پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے لیونگ لیجنڈ اداکار جمال شاہ کو نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ فنکاروں اور تخلیق کاروں کو ان کا اصل مقام دلانے کی کوشش کریں گے – آرٹ، فن وثقافت کے فروغ میں انکا پہلے بھی کردار ناقابل فراموش ہے۔ پیرسید سہیل بخاری نے نگران حکومت پاکستان کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے –