اسلام آباد (ٹی این ایس) نگران وفاقی کابینہ/ عہدے تفویض

 
0
130

ائیر مارشل ریٹائرڈ فرحت حسین معاون خصوصی برائے ایوی ایشن ہونگے۔

احد چیمہ معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ہونگے۔

وقار مسعود معاون خصوصی برائے خزانہ ہونگے۔

مشعال حسین ملک سپیشل ایڈوائزر برائے ہیومن رائٹس، وومن ڈوپلپمنٹ ہونگی۔

جواد سہراب ملک سپیشل ایڈوائزر برائے اوورسیز ہونگے۔

وائس ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار راو سپیشل ایڈوائزر برائے میری ٹائم افئیرز ہونگے۔

وصی شاہ سپیشل ایڈوائزر برائے سیاحت ہونگے۔