اسلام آباد(ٹی این ایس) بجلی کے بلوں پر حافظ آباد اسکول کے بچوں کا احتجاج

 
0
94

بچوں کا کہنا تھا کہ ہمارے والدین اس معاملے سے شدید پریشان ہیں۔

گھروں میں لڑائیاں جھگڑے ہونے لگے ہیں۔

ہمارے والدین کے پاس اتنے وسائل نہیں،

حاکم وقت ہم پر رحم کرے۔