ہری پور (ٹی این ایس) حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت

 
0
105

ہری پور

حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکوؤں کی تصاویر جاری کر دی گئی