لاہور(ٹی این ایس)نگران وزیراعلی محسن نقوی کا سینٹرپوائنٹ تا والٹن روڈ سی بی ڈی ”پنجاب قائد ڈسٹرکٹ پراجیکٹ“کا دورہ

 
0
63

وزیراعلی محسن نقوی نے سینٹر پوائنٹ انڈر پاس پراجیکٹ کا معائنہ کیا
سی بی ڈی حکام نے لاہور کے جدید ترین انڈرپاس کے بارے میں بریفنگ دی
سینٹر پوائنٹ انڈر پاس میں ڈرائیونگ کے لئے موزوں سافٹ لائٹس نصب کی گئی ہے۔بریفنگ
جدید ترین سافٹ لائٹس پہلی دفعہ لاہور کے کسی انڈر پاس میں استعمال کی گئی ہے۔بریفنگ
وزیراعلی محسن نقوی نے والٹن ریلوے ٹریک پر اوورہیڈ برج پراجیکٹ کے آغاز کا جائزہ لیا
سی ای او سی بی ڈی عمران امین نے ”پنجاب قائد ڈسٹرکٹ پراجیکٹ“ کے بارے میں بریفنگ دی
سینٹر پوائنٹ تک والٹن اوورہیڈ برج تک سڑک کا ارتھ ورک مکمل،15ستمبر تک اسفالٹ کر دیا جائے گا۔بریفنگ
سینٹر پوائنٹ کو والٹن روڈ سے منسلک کرنے سے فاصلہ تین منٹ میں طے ہو گا۔بریفنگ
اکبر چوک پراجیکٹ لاہور کا سٹیٹ آف دی آرٹ پراجیکٹ ہو گا۔بریفنگ
گھوڑا چوک اور اے ڈی اے نالہ پراجیکٹ بھی مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں گے۔بریفنگ
وزیراعلی محسن نقوی کی والٹن اوورہیڈ برج پراجیکٹ کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعلی محسن نقوی کی سینٹر پوائنٹ تا والٹن روڈ پر بارش کے پانی کے نکاس کو یقینی بنانے کا حکم
کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنر،ڈی جی پی ایچ اے،ایم ڈی واسا،چیف انجینئر ایل ڈی اے،سی بی ڈی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹر کنسٹریکشن اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے