میر پور (ٹی این ایس) اج اہل میرپور ازاد کشمیر نے پی یا جام ہڑتال

 
0
39

اج اہل میرپور ازاد کشمیر نے پی یا جام ہڑتال کی جس کی وجہ حکومت کی ناکر کارگردگی اور دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے ہر روز ایک نہ ایک ازاد کشمیر کیا پورے پاکستان میں بے روزگاری سے لوگ مر رہے ہیں مگر حکمرانوں کو تخت مس نہیں ہو رہی اہل میرپور نے احتجاج ریکارڈ کروایا اور کہا کہ اگر اس چیز کو روک تھام نہ کیا گیا تو ہم سول نافرمانی میں بھی جا سکتے ہیں اور ابھی تک بجلی کے بلوں میں کوئی بھی رعایت نہیں دی گئی اب عوام کرے تو کیا کریں کچھ تو شرم کرو