الیکشن کمیشن کی جانب سے سی ڈی اے کے بورڈ ممبران تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا تھا ، تاہم ممبر اسٹیٹ کی تبدیلی کرکے دیگر بورڈ ممبران کو تبدیلی نہیں کیا گیا ،
ممبر ایڈمن بھی بددستور اپنی عہدے پر براجمان ہیں جبکہ ممبر پلاننگ ، ممبر فنانس بھی اپنے عہدے پر براجمان ہیں ۔
یاد رہے کہ ممبر پلاننگ موجود چئیرمین سی ڈی اے سے سینئر ہونے کے باجود بطور ممبر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،
یاد رہے الیکشن کمیشن نے تحریری طور پر لکھا تھا کہ موجود سی ڈی اے بورڈ کو تبدیل کیا جائے۔