بٹگرام (ٹی این ایس)شملائی قیامت خیز رات

 
0
26

انتہائی افسوس ناک خبر
رات کے آندھرے میں شملائی بازار کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
آگ انتی شدید کی تھی جس نے 6 گاڑیوں اور درجنوں دکانوں کو جلا کر راکھ کردیا
#shamlai
#Battagram