راولپنڈی(ٹی این ایس) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو ر کے احکامات پرراولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں راولپنڈی ریجن کے سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا،

 
0
50

 انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو ر کے احکامات پرراولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں راولپنڈی ریجن کے سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا،آر پی او سید خرم علی،سی پی او سید خالد ہمدانی،ایس ایس پی (آر آئی بی) عارف شہباز،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم،ایس پی ہیڈکواٹرز ماہم خان،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سمیت دیگر افسران نے امتحان اور انتظامات کی خود نگرانی کی،تحریری امتحان میں 44 سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ اور261 پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروں نے  حصہ لیا۔