تنگوانی(ٹی این ایس)کندھ کوٹ میں معصُوم بچی اغوا کندھ کوٹ سول ہسپتال سے ڈیڑہ ماہ کی بچی شیر خوار کو اغوا کر کے لے گئی

 
0
64

 معصوم زرتاج کی ماں بچو کو بٹہا کر دوائی لینے گئی تو بچی اغوا ہوگئی ۔ گولی مار کے رہائشی بچی زرتاج میرانی کو اپنے سات سالہ بہائی کے سامنے سول ہسپتال کے پی پی ایچ آئے کے وارڈ سے برقع پوش خواتین اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔ جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکابندی شروع کردیا ۔ جبکہ بچی اغوا سے ماں غم سے نڈھال ہوگیا واقعہ کے بعد ہسپتال میں موجود لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا، شہریوں نے نگران وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز سے ہسپتال میں لاپرواہی کرنے والے عملہ سمیت ڈی ایچ او اور ایم ایس سول اسپتال کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں کوئی بھی سیکورٹی موجود نہیں بچی کا خوراک لینے کے لیے اسپتال ائے جہاں پر معصوم شیر خوار بچی اغوا ہو گیا