اسلام آباد(ٹی این ایس) روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد جب مددکو پہنچی تو نائجیرین شہری پولیس پربھاری پڑ گئے،سرعام گالیاں دیتے رہے

 
0
225

اسلام آباد

روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد Islamabad Police جب مددکو پہنچی تو نائجیرین شہری پولیس پربھاری پڑ گئے،سرعام گالیاں دیتے رہے،،معاملہ روڈ ایکسیڈنٹ کا ہے ۔۔
یہ نائجیرین باشندے جواکثرپاکستان میں منشیات فروشی کےدھندے میں ملوث ہیں،اور سرے عام پولیس کو دو نمبر کہہ رہے ہیں