چکوال (ٹی این ایس) پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک

 
0
152

چکوال

پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک کے شرکاء نے پولیس افسران کے ہمراہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیےمنشیات کے ناسور کے خاتمہ کےلیے اپنے عزم کا اظہار کیا.
#SayNoToDrugs
#PunjabPolice
Punjab Police Pakistan Punjab Police – Updates Chakwal Police