جھنگ(ٹی این ایس) پاکستان میں ڈاکوء راج کی ایک ہلکی سی جھلک

 
0
203

 دن دیہاڑہے ڈاکو دندھناتے پھیر رھے ہیں سمندری میں 27 لاکھ کی ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوں کی دوکان کے باہر ہی موٹرسائیکل خراب ہوگئی۔۔ ساتھی ڈاکو فائرنگ کرتا رہا اور دوسرا موٹرسائیکل کو کیکیں مارتا رہا۔۔ ڈاکو اس کے باوجود للکارتے ہوئے کیسے فرار ہوئے ویڈیو دیکھئیے