اسلام آباد(ٹی این ایس) بڑے بڑے سمگلر سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔۔

 
0
37

افغانی سمگلر پاکستان میں بری طرح پھنس گئے ۔۔ اربوں روپے ضبط ہونے کا خدشہ ۔۔
پاکستان میں سمگلروں کے خلاف آپریشن کامیاب ۔۔
افغانستان کے منڈیوں میں جنوں نے ڈھیری ڈال دئے ۔۔

آج افغانستان میں ڈالرز کے بیوپاری دیوالیہ ہوگئے ۔
کیونکہ پاکستان سے ڈالرز کی سمگلنگ مکمل بند ہوگئی ہے۔۔ جبکہ بارڈر پر انٹلیجنس اداروں نے مکمل کنٹرول کیا ہوا ہے۔ اور کسی بھی صورت ڈالر کی سمگلنگ ممکن نہیں

یہی ڈالرز پاکستان سے افغانستان سمگل ہوتے تھے ۔ اور وہاں سے بلیک مارکیٹنگ کے زریعے انٹرنیشنل مارکیٹ تک ان کی رسائی ہوتی تھی

افغانی سمگلرز پاکستان میں مکمل انڈر گراونڈ ہوگئے ہیں ۔ جبکہ پاکستان میں موجود ان کے سہولت کار بھی کہیزن دکھائے نہیں دے رہے۔۔

ایف آئی اے کے پاس تمام کے لسٹیں موجود ہے جس میں کئی گرفتار اور کچھ فرار ہوگئے ہیں ۔