لیبیا (ٹی این ایس) طوفان کے سبب ہزاروں افراد کی ہلاکت

 
0
65

لیبیا

طوفان کے سبب ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بحیرہ روم میں آنے والے طوفان ‘ڈینیئل’ نے لیبیا کے مشرقی شہر درنہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سیلابی ریلہ عمارتوں اور لوگوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔ ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔