اسلام آباد(ٹی این ایس) ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار

 
0
188

اسلام آباد

ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا

پیرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے 38 پیسے مقرر