اسلام آباد(ٹی این ایس)90دن میں انتخابات کا معاملہ ،تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کردیا

 
0
149

90

 دن میں انتخابات کا معاملہ ،تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کردیا۔تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کردی ۔تحریک انصاف نے 90 دن میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184/3 درخواست دائر کی تھی ۔اپیل کے مطابق جسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست پر نا قابل سماعت ہونے کے اعتراضات لگا کر واپس کردی۔ر جسٹرار آفس کے اعتراضات جوڈیشل نوعیت کے ہیں آفس جوڈیشل نوعیت کے اعتراضات نہیں لگا سکتا، آفس اعتراضات کو ختم کرکے درخواست سماعت کیلئے مقررکی جائے