نامعلوم اشخاص دھوکہ دہی کر کے شہری سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑی چوری کر کے فرار ہو گئے متاثرہ شخص
کے مطابق مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے میرے کپڑوں پر کیمیکل پھینکا کپڑے
خراب ہونے پر ایک اور شخص ا گیا اور دھوکہ دہی سے تمیز اتارنے کے بہانے قیمتی گھڑی چوری کر کے لے گیا
ملزم کے ساتھ دو مزید شخص تھے جو جنگل کی طرف بھاگ گئے
تھانہ شالیمار پولیس نے ایف ائی ار درج کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے