تنگوانی(ٹی این ایس) تھل حافظ معظم نوناری اور نیاز احمد نوناری پر حملہ، گولی مار کر قتل

 
0
60

تنگوانی  تھل حافظ معظم نوناری اور نیاز احمد نوناری پر حملہ، گولی مار کر قتل کردیا گیا، نیاز احمد شدید زخمی، ہسپتال منتقل، ہمیں شہید حافظ معظم نوناری کی شہادت پر دلی صدمہ ہے۔لواحقین کے ساتھ غم کی اس گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں۔پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر سہراب خان سرکی. دوسری جانب واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔شہر کے سیاسی و سماجی رہنماؤں اور تاجروں نے کل پورے شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔