راولپنڈی(ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس نے اچھی روایات برقرار رکھتے ہوئےپروموشن کی خوشی میں ایس ایچ او نیوٹاؤن اعزاز عظیم کی طرف سے دعوت شیراز کا اهتمام

 
0
70

راولپنڈی پولیس نے اچھی روایات برقرار رکھتے ہوئے
انسپکٹر مرزا جاوید کی بطور DSP پروموشن کی خوشی میں ایس ایچ او نیوٹاؤن اعزاز عظیم کی طرف سے دعوت شیراز کا اهتمام کیا گیا۔ جس میں SSP آپریشن فیصل سلیم ،SP صدر نبیل کھوکھر ،SP پوٹھوہار وقاص خان، راول ڈویژن کے تمام SHO صاحبان ،SDPO صاحبان ،DSP ہیڈ کوارٹر ،دیگر SHO اور انسپکٹر صاحبان، دفتری عملے،پرسنل اسٹاف اور نیوٹاؤن کے عملے کی شرکت ۔۔مرزا جاوید صاحب کے لیے نیک خواهشات کا اظہار ۔۔۔۔
پولیس کی 24 گھنٹے کی مشکل اور تھکا دینے والی نوکری میں اس قسم کی دعوت اور آپس میں تھوڑا وقت نکال کر افسران کا آپس میں مل بیٹھنا بھی ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا ہے۔ افسران کا کہنا تھا ایسی روایت کو جاری رکھنا چاہیے ۔ جس سے کچھ ٹائم آپس میں مل کر ایک دوسرے کی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع ملتا ھے ۔