اسلام آباد(ٹی این ایس) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی

 
0
102

سی ڈی اے کے چار افسران کو گرفتار کرلیا

ملزمان کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمان سی ڈی اے میں پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹ میں ملوث تھے

ملزمان نے سی ڈی اے سیکٹر ڈی تیرہ میں واقع متعدد پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹس اور جعلی این ڈی سیز جاری کیں

گرفتار ملزمان میں عنایت اللہ، آفتاب احمد، مختار سولنگی اور محمد شیراز شامل

ملزم عنایت اللہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر، محمد شیراز بطور گرداور، آفتاب احمد بطور اسٹیٹ مینیجمنٹ آفیسر جبکہ مختیار سولنگی بطور ڈیلینگ اسسٹنٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے