اسلام آباد(ٹی این ایس) ایک تو دن بدن حکومت عوام کو مہنگائی کی چکی میں گھسیٹ رہی ہے دوسری طرف وفاقی پولیس کو کھلی چھٹی دے دی گئی

 
0
107

اسلام آباد

ایک تو دن بدن حکومت عوام کو مہنگائی کی چکی میں گھسیٹ رہی ہے دوسری طرف وفاقی پولیس کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے کہ ان کی فیملی کے سامنے انہیں ذلیل کرکے گھسیٹو اگر اس کی کوئی وائلیشن تھی تو اس کا فورا چلان کیا جاتا نہ کہ اسے روڈ کے اوپر سب کے سامنے ذلیل کیا جاتا اعلی حکام اس چیز کا بھرپور نوٹس لیں قانون کی اڑ میں شہریوں کو ذلیل کرنا کہیں کا انصاف ہے
اسلام اباد کی مثالی ٹریفک پولیس۔یا بد معاش پولیس
غلطی کرنے پر نوجوان کو گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا جا رہا ہے
جب کہ اس کی فیملی کی عورت ٹریفک پولیس کے اگے ہاتھ جوڑے جا رہی ہے