اسلام آباد (ٹی این ایس) الیکشن کمیشن آف پاکستان

 
0
137

Media Coordination and Outreach Wing

آج الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے کام کا جائز ہ لیا ۔ اور فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27ستمبر 2023کو شائع کر دی جائے گی۔ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وتجاویز کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30نومبر کو شائع کی جائے گی۔اور اسکے بعد 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد انتخابات جنوری 2024کے آخری ہفتے میں کروادیئے جائیں گے۔