اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباداورراولپنڈی میں جرائم کی شرح خطرناک حدتک بڑھ گئی

 
0
116

،جب اسلام اباد پولیس اور راولپنڈی پولیس میں

‎#SSP کی سیٹ پر ‎#SP اور ‎#DIG کی سیٹ پر ‎#SSP

تعینات کریں گےتووہ اسی زعم میں رہیں گےنہ کہ جرائم کی روک تھام کی کوشش کریں گے جبکہ محکمہ ایسا عوام کےساتھ کھلواڑکررہاہے نوٹس کے لیے عوام جاتی ہے پر نوٹس کون لے گا ؟ معاملہ عوام کاہے۔۔سی پی او راولپنڈی نے واٹس ایپ نمبر متعارف کروایا پر واٹس ایپ پر عوام کوجواب کے نتیجے میں صرف کو اوکے پر اوکے کے اگے کچھ بھی نہیں ہوتا تھانہ دمیال میں ایک عورت کے ساتھ گینگ ریپ ہوا جب تھانہ کے اے ایس ائی اسلم نے عورت کا میڈیکل کروانے کے لیے لے گیا واپسی پہ مجرم کے گھر کے باہر کھڑا کر کے اس کو دھمکیاں دلوائی پھر اس عورت کے سامنے اسے گرفتار کر لیا گیا اور تیسرے دن وہ عبوری ضمانت کروا ایا پر کیسے جبکہ عورت کا کہنا ہے کہ میرے سامنے ایس ایچ او حسنین شاہ نے اور اسلم اے ایس ائی نے سے گرفتار کر لیا تھااور ایک منتھ بعد ضمانت خارج ہوئی پھر بھی گرفتار نہیں ہوا پر اسلم اے ایس ائی اور ایس ایچ او دھمیال کا کہنا ہے کہ جب تک اس کی ڈی این اے رپورٹ نہیں اتی ہم گرفتار نہیں کر سکتے حالانکہ عدالت کا کہنا ہے کہ اس کی ضمانت خارج ہو گئی ہے اسے فورا گرفتار کیا جائے جب مجرم کی ضمانت خارج ہو جاتی ہے اسے فورا گرفتار کر لیا جاتا ہے پر تھانہ دھمیال نے اپنا ہی قانون بنایا ہوا ہے اس کا نوٹس کون لے گا اور عورت بار بار سی پی او افس کے چکر لگا کے تھک گئی ہے