برطانیہ(ٹی این ایس) منشیات کے استعمال کے لیے پہلے مرکز کی منظوری

 
0
115

برطانیہ

منشیات کے استعمال کے لیے پہلے مرکز کی منظوری

یہ سہولت 2.8 ملین ڈالر کی لاگت سے گلاسگو میں کھولی جائے گی، جہاں صارفین طبی نگرانی میں منشیات استعمال کریں گے۔ اس اقدام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے افراد اور معاشر ے پر پڑنے والے منفی اثرات کم کیے جا سکتے ہیں۔