اسلام آباد(ٹی این ایس) کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔

 
0
83

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم کی بروقت کارروائی،گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔

ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا اور واردات کی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے چوری کیا گیامال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن متعلقہ تھانہ یا پولیس خدمت مرکز میں ضرور کروائیں۔`