اسلام آباد(ٹی این ایس) میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیتا ہوں کہ صدر پی ٹی آئی کے پی علی امین گنڈاپور

 
0
199

اسلام آباد

میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیتا ہوں کہ چیئرمین عمران خان نے کبھی کسی میٹنگ میں پاکستان کے اداروں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کی نہ بات کی نہ ایسا حکم دیا،میں اپنا یہ پیغام پاکستان کی عوام اور عدالتوں کے لیے ریکارڈ کروارہا ہوں۔
صدر پی ٹی آئی کے پی علی امین گنڈاپور