اسلام آباد(ٹی این ایس) بیف گوشت اور مٹن کھانے والے ہوشیار ،ترنول میں بھاری مقدار میں مردہ گوشت بدبودار بر آمد ہوا

 
0
120

بیف گوشت اور مٹن بہت زیادہ بدبودارتھا اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے مواقع پر قبضے میں لے لیا

اسلام آباد ترنول کے علاقہ میں اسلام آباد فوڈاتھارٹی کا چھاپا،اسلام آباد فوڈاتھارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ بھاری مقدار میں بیف گوشت اور مٹن سپلائی کیا جارہا ہے جو کہ مردہ اور حرام جانور کا ہے ۔اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے بیف گوشت اور مٹن اپنے قبضے میں لیے لے لیا اور نظر اتش کر دیا ذرائع کے مطابق یہ گوشت جڑوا شہروں کے نجی ہوٹل پر سپلائی کیا جاتا ہے ۔یہ گوشت مضر صحت تھا۔اس میں کچھ بیف سے بدبو بہت زیادہ آرہی تھی اور یہ گوشت اسلام اباد راولپنڈی کے مختلف ہوٹلوں پہ دیا جانا تھا مگر بروقت کاروائی سے یہ پکڑا گیا عوام سے اپیل ہے کہ ہوٹلنگ کرنے سے بہتر ہے گھر کے اندر دال کھائیں صحت ہے تو زندگی ہے مگر ایسی کروائی اسلام اباد راولپنڈی میں کافی عرصے سے جاری ہیں پر محکمہ بروقت کروائی کرے تو اس ناگز مٹن یا گوشت سے بچا جا سکتا ہے اور حرام گوشت اور ملاوٹ پر سخت قانون بنایا جائے کیونکہ ان لوگوں پہ ایف ائی ار ہوتی ہے اور دوسرے دن باہر ا کے پھر یہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں