‏لاہور(ٹی این ایس) قانون صرف غریبوں کے لیے ہے خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا گیا

 
0
112

‏لاہور

قانون صرف غریبوں کے لیے ہے خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا گیا،
پولیس کے لیے اب سوالیہ نشان ہے خواتین اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنا چاہیے چلو ایک بات ٹھیک ہے کہ عورت نے جرم کیا ہوگا پر بچی نے تو کچھ نہیں کیا اسے کیوں بند کیا گیا ہے اگر اس کے پیچھے کوئی سیاسی شخص ہوتا یا؟تو فورا سے پہلے اس کی بوری ضمانت کروا لیتا پھر ویسے تیسے کر کے کنفرم کروا دیتا ہے مگر بات یہ ہے کہ کمزور کے لیے اس ملک میں سخت قانون ہے طاقتور کے لیے کچھ بھی نہیں لوگ یہاں پہ مار کے قتل کر کے قانون سے ازاد گھومتے ہیں پوچھنے والا کوئی نہیں بات پولیس کی بھی نہیں ان کو کنٹرول پولیٹیشن کرتے ہیں اپنے ذاتی مفاد کے لیے پھر کہاں سے یہ انصاف کریں گے چاہیے کہ طاقتور کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کرے تب جا کے معاشرے کے اندر جرائم ختم ہوگا ورنہ نہیں