اسلام آباد(ٹی این ایس) بھارت میں مسافرٹرین پٹری سے اتر گئی، متعدد افراد ہلاک

 
0
92

متاثرہ ٹرین دہلی سے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی طرف جا رہی تھی۔ اس ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ۔