اسلام آباد (ٹی این ایس) چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کا معاملہ،محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

 
0
101

چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کا معاملہ،سائفر کیس کی آئندہ سے جیل سماعت ہو گی یا عدالت؟ محفوظ فیصلہ کل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سنائیں گے۔ 12 ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔چیرمین پی ٹی آئی نے عدالت سماعت کی استدعا کرتے ہوئے وزارت قانون کا جیل سماعت کا نوٹیفکیشن چیلنج کررکھاہے۔