سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جان بحق

 
0
1305

اسلام آباد ستمبر 22 (ٹی این ایس): پولیس ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم ذیشان عباسی جان بحق ۔ گاڑی انکا ڈرائیور چلا رہا تھا، پولیس نے ڈرائیور سمیت گاڑی تھانے میں بند کر دی جبکہ جان بحق ہونے والے شخص کی میت پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

پنجاب پولیس کا کانسٹیبل مرحوم ذیشان راولپنڈی پولیس لائن میں تعینات تھا