اسلام آباد(ٹی این ایس) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم، جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کی سفارش

 
0
32

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائض عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ، چیئرمین جوڈیشل کمیشن اجلاس چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے اجلاس کی سربراہی کی۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ کے جج سفارش کر دی جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جوڈیشل کمیشن کے اتفاق رائے سے کی گئی، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا۔