اسلام آباد(ٹی این ایس) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا سبزی منڈی ایریا کا دورہ

 
0
157

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی کے علاقے کا معائنہ کیا تاکہ حکومتی نوٹیفائیڈ نرخوں پر عمل کیا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی زیادہ قیمت لگانے اور ہول سیل ریٹ پر اشیاء فروخت نہ کرنے پر چھے افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا،

جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،