اسلام اباد(ٹی این ایس) سابق ایم این اے اور مسلم لیگ ن کے راھنما محمد حنیف عباسی کی معروف بزنس مین ملک عٹمان کے گھر بحریہ ٹاون امد ان کے بہنوئی ملک حمید کی وفات پر تعزیت

 
0
135

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر) سابق ایم این اے اور مسلم لیگ ن کے راھنما محمد حنیف عباسی کی معروف بزنس مین ملک عٹمان کے گھر بحریہ ٹاون امد ان کے بہنوئی ملک حمید کی وفات پر تعزیت کی۔ بدھ کو حنیف عباسی ملک عٹمان کے گھر أئے اور مرحوم کیلے دعا مغفرت کی