اسلام آباد(ٹی این ایس) ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد کی سربراہی میں آج مارکیٹ کمیٹی آفس میں جائزہ نرخ اشیاء خوردونوش (فروٹ سبزی اور غلہ جات /زرعی پیداوار) کے حوالے سے میٹنگ ہوئی

0
175

ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد کی سربراہی میں آج مارکیٹ کمیٹی آفس میں جائزہ نرخ اشیاء خوردونوش (فروٹ سبزی اور غلہ جات /زرعی پیداوار) کے حوالے سے میٹنگ ہوئی.
میٹنگ میں EADA جناب یاسر لنگاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد ثاقب شریک ہوئے.

میٹنگ میں مارکیٹ کمیٹی ممبران طاہر ایوب سید سراج آغا امجد فارق کے علاوہ منڈی کے دیگر تاجران جن میں چودھری وسیم اشفاق عباسی، محمد یونس، حاجی محمد شبیر، ملک نصرت محمود، رضوان فاروق، حاجی نیاز حسین ، نے شرکت کی.

اسلام آباد (اختر شہزاد اعوان )
ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد کی سربراہی میں آج مارکیٹ کمیٹی آفس میں جائزہ نرخ اشیاء خوردونوش (فروٹ سبزی اور غلہ جات /زرعی پیداوار) کے حوالے سے میٹنگ ہوئی.
میٹنگ میں EADA جناب یاسر لنگاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد ثاقب شریک ہوئے.
میٹنگ میں اشیاء خوردونوش کے ریٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا
اس پر چئیرمین مارکیٹ کمیٹی نے کہا ہے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث اشیاء کے ریٹس میں کمی کو یقینی بنایا جائے. تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ رلیف ملے.میٹنگ میں مارکیٹ کمیٹی ممبران طاہر ایوب سید سراج آغا امجد فارق کے علاوہ منڈی کے دیگر تاجران جن میں چودھری وسیم اشفاق عباسی، محمد یونس، حاجی محمد شبیر، ملک نصرت محمود، رضوان فاروق، حاجی نیاز حسین ، نے شرکت کی.