اسلام آباد(ٹی این ایس)مینار پاکستا ن پر تاریخی استقبال نے ثابت کردیا کہ میاں نواز شریف ہی پاکستا نی عوام کےحقیقی لیڈر ہیں

 
0
217

ان کی قیادت میں وطن عریز پاکستا ن دوبار معاشی طور پر خوشحال اور ترقی کی منازل طے کر ئے گا جس کشادہ دلی سے قائد متحرم نے انتقام نہ لنیے اور ملک بہتر ی کیلئے کام کرنے کا عزم کیا

مینار پاکستا ن پر تاریخی استقبال نے ثابت کردیا کہ میاں نواز شریف ہی پاکستا نی عوام کےحقیقی لیڈر ہیں

اسلا م آباد (اختر شہزاد اعوان ) مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی ندا خان (مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ) نورین گیلانی (پی پی 17جنرل سکرٹری) سا ئرہ پروین (خلقہ این اے 52) فرح جاوید(نا ہب صدر )بیگم زرین (پی پی 13صدر) رفعت عظیم (سینر نائب صدر ) گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستا ن پر تاریخی استقبال نے ثابت کردیا کہ میاں نواز شریف ہی پاکستا نی عوام کےحقیقی لیڈر ہیںاس وقت پوری قوم میاں نواز شریف کو خراج تحسین پیش کررہی ہے وقت دور نہیں میاں نواز شریف کی قیادت میں ایک با پھر یہ ملک ترقی کرتے گا اور قوم مسائل کی دلدل سے نجات پا ئے گی۔
میا ن نواز شریف نے سیاست نہ کرنے کا اعلان کرکے قوم کے دل جیت لے۔
میان نواز شریف کے خطاب کا ایک ایک لفظ قو م کے دلوں پر نقش ہہو گیا ہے انھیں نے کہاکہ تظیم سازی کی وجہ سے پارٹی پہتاس وقت پوری قوم میاں نواز شریف کو خراج تحسین پیش کررہی ہے وقت دور نہیں میاں نواز شریف کی قیادت میں ایک با پھر یہ ملک ترقی کرتے گا اور قوم مسائل کی دلدل سے نجات پا ئے گی۔
میا ن نواز شریف نے سیاست نہ کرنے کا اعلان کرکے قوم کے دل جیت لے۔
میان نواز شریف کے خطاب کا ایک ایک لفظ قو م کے دلوں پر نقش ہہو گیا ہے انھیں نے کہاکہ تظیم سازی کی وجہ سے پارٹی سینئر لوگوں نے پہت زیادہ منحت کی جس کی وجہ سے مینار پاکستان میں لاکھ کی تعداد میں عوام نے شرکت  کیا